اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

عمر میں جعلسازی، دو بھارتی کرکٹرز پر پابندی عائد

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ میں عمر کی جعلسازی کا ایک اور معاملہ سامنے آگیا جس کے بعد انڈر 19 ٹیم کے کھلاڑی روہت یادیو اور سابق عالمی کپ فاتح روی کمار کو دو سال کی پابندی کا سامنا ہے۔

لیگ اسپنر روہت یادیو گزشتہ جولائی میں سری لنکا کے خلاف بھارت کی انڈر 19 ٹیم کا حصہ تھے جہاں انہوں نے دو میچز میں ایک وکٹ حاصل کی اور 94 رنز دیے تاہم کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کی پری سیزن دستاویزات کی جانچ کے دوران ان کی عمر میں 27 ماہ کا فرق سامنے آیا جس کے بعد انہیں آسٹریلیا کے خلاف آئندہ انڈر 19 سیریز کے اسکواڈ سے بھی نکال دیا گیا ہے۔روہت کو اس سے قبل 18 سالہ کھلاڑی کے طور پر درج کیا گیا تھا۔عمر کی جانچ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال نے مزید 64 کھلاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی۔

دوسری جانب 2022 انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے روی کمار کی عمر میں 40 ماہ سے زائد کا فرق سامنے آیا۔ان کے 2025-26 سیزن تک کے عمر گروپ ریکارڈز بھی منسوخ قرار دیے جائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…