ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

جنگ کے دوران ایک گھنٹہ بھی تیل برآمدات نہیں رکیں، ایرانی وزیر کا اہم انکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2026 |

تہران(این این آئی) ایران کے پٹرولیم وزیر محسن پاک نژاد نے دعوی کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ 40 روزہ جنگ کے دوران ایران کی خام تیل کی برآمدات ایک گھنٹے کے لیے بھی بند نہیں ہوئیں۔

سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق محسن پاک نژاد نے کہا کہ 28 فروری سے عارضی جنگ بندی تک جنگی حالات، تیل و گیس کی تنصیبات پر حملوں اور شدید لاجسٹک مشکلات کے باوجود ایران نے خام تیل کی برآمدات جاری رکھیں۔ایرانی وزیر کے مطابق امریکی کارروائیوں اور اس کے بعد پیدا ہونے والی بحری ناکا بندی نے تیل کی ترسیل کو مشکل بنایا، تاہم اس کے باوجود ایران کی تیل برآمدات میں مکمل تعطل نہیں آیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…