جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

لارڈز کی سنچری نے روہت شرما کی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بدل دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا کے مستقبل پر بھارتی کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں غور کیا جائے گا

جہاں بھارت کے 2027 کے ایک روزہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن نے روہت شرما کو بتایا تھا کہ سلیکٹرز نے اب انہیں بھارتی ٹیم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔روہت شرما اس فیصلے پر ناراض تھے تاہم یہ بھی اطلاعات تھیں کہ روہت انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے بعد ریٹائرمنٹ پر رضامند ہو گئے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لارڈز میں کھیلے گئے

آخری ایک روزہ میچ میں روہت شرما کی شاندار 138 رنز کی اننگز کے بعد فی الحال بیٹر کی ریٹائرمنٹ کا امکان ختم ہو گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ویرات کوہلی اور رویندر جدیجا پر اس وقت روہت شرما کے مقابلے میں ریٹائرمنٹ یا ٹیم سے باہر ہونے کا دبا ئوکم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…