جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

لندن، محسن نقوی سے کرکٹ پر سوالات کی بوچھاڑ، جواب دینے سے انکار

datetime 2  ستمبر‬‮  2026 |

لندن(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو لندن میں کرکٹ ٹیم کے حوالے سے صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ کا سامنا کرنا پڑا

تاہم انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کر دیا۔محسن نقوی سے آصف علی زرداری کے دورہ برطانیہ کے حوالے سے بھی سوال کیا گیا جس پر انہوں نے کہا میں صرف ملنے آیا ہوں سوالوں کا جواب نہیں دے سکتا لیٹ ہو رہا ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ نے چند صحافیوں سے مصافحہ کیا اور ان کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں تاہم کسی سوال کا تفصیلی جواب دیے بغیر روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…