منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

یو ایس اوپن کیلئے ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان

datetime 21  اگست‬‮  2026 |

لندن (این این آئی)یو ایس اوپن نے رواں سال ٹینس کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا ہے۔

منتظمین کے مطابق نیویارک میں 23 اگست سے 13 ستمبر تک ہونے والے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔مردوں اور خواتین کے سنگلز چیمپئنز کو اب پانچ لاکھ 50 ہزار ڈالر کے بجائے 55 لاکھ ڈالر فی کس ملیں گے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہیں،یہ گرینڈ سلیم کی تاریخ میں سنگلز فاتح کے لیے سب سے بڑی انعامی رقم بھی ہوگی۔پہلے رائونڈ میں شکست کھانے والے کھلاڑیوں کی رقم بھی 27 فیصد اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار ڈالر کردی گئی ہے۔

یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ٹاپ ٹینس کھلاڑی گرینڈ سلیمز کی آمدنی میں زیادہ حصے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔جینک سنر اور آرینا سبالینکا سمیت کئی بڑے کھلاڑیوں نے رواں سال فرنچ اوپن اور ومبلڈن میں میڈیا سیشنز کو 15 منٹ تک محدود کرکے احتجاج بھی کیا تھا۔یو ایس اوپن نے کھلاڑیوں کی معاونت کے لیے 2026 میں 20 لاکھ ڈالر کے ابتدائی فنڈ کا بھی اعلان کیا ہے جسے مرد اور خواتین کھلاڑیوں میں برابر تقسیم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…