جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

بیلا روس سے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

منسک (نیوز ڈیسک)بیلا روس کی قومی اسمبلی کے ایوا ن نمائندگان نے پاکستان سے تجارتی, فوجی فنی اور دیگر شعبوں میں تعاون کے بارے میں ہونے والے سمجھوتوں کی توثیق کر دی ہے ایوان نمائندگان نے ایک بل کے ذریعے ان سمجھوتوں کی توثیق کی جو بیلا روس کے وزیر اعظم کے حالیہ دورہ پاکستان میں کئے گئے تھے۔ان سمجھوتوں کے تحت دونوں ممالک فوجی مصنوعات کی تیاری مرمت اور منتقلی کے شعبوں میں تعاون کرینگے جبکہ بیلا روس کے فوجیوں کوپاکستان میں تربیت بھی دی جائیگی۔اس بل کے تحت دونوں ممالک قانونی معاملات طے کر نے کےلئے بھی ایک دوسرے سے تعاون کرینگے تاکہ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کوفروغ دیا جاسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…