پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت نے پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے آٹھ گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزارت پیٹرولیم نے حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت پنجاب میں گھریلو صارفین کیلئے 6 سے 8 گھنٹے کی گیس لوڈ مینجمنٹ کی جائے گی جبکہ خیبرپختونخواہ کو اس سے استثنی دیدیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کھاد کے کارخانوں ، ٹیکسٹائل اور دیگر شعبوں کو بھی گیس نہیں ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…