کراچی (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر قومی ایئر لائن کے اکانٹس منجمد کردیے ہیں۔ایف بی آر لارج ٹیکس یونٹ کے ماطبق پی آئی اے نے 2 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس ادا نہیں کئے، جس کی وجہ سے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کیے۔ایف بی آر کے مطابق ٹکٹ پر 1 ارب 50 کروڑ روپے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کی لیکن ایف بی آر کو ادا نہیں کی۔ جبکہ پی آئی اے نے 70 کروڑ روپے انکم ٹیکس کی مد میں بھی ادا نہیں کیئے۔
ایف بی آر نے پی آئی اے کے اکانٹس منجمد کردئیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































