جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پولٹری فیڈ کیلئے خنز یر کے گوشت ملے اجزا درآمد کرنے کا انکشاف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(این این آئی)پاکستان کی پولٹری فیڈ کیلئے خنزیرکے گوشت ملے اجزا پھر درآمد کیے جانے لگے، سالوینٹ ایکسپیکٹر ایسوسی ایشن کے انکشاف پر وفاقی وزیر رانا تنویر نے نوٹس لے لیا ہے ۔وفاقی وزیر نے کسی فیکٹری یا گودام میں خنزیر کا گوشت یا اجزا ملنے پر اسے سیل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پولٹری فیڈ کیلئے خنزیرکے گوشت ملے اجزا پھر درآمد کیے جانے لگے، سالوینٹ ایکسپیکٹر ایسوسی ایشن کی طرف سے پگ میٹ کی درآمد کے انکشاف پر وفاقی وزیر رانا تنویر کا نوٹس، کسی فیکٹری یا گودام میں خنزیر کا گوشت یا اجزا پائے جانے پر اسے سیل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…