پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ، 107 روپے کا ہوگیا

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 107 روپے کا فروخت ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پہلے روز کی طرح ڈالر کی قدر میں استحکام دیکھنے میں آرہاہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے دن کے آغاز پر ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے سے اوپن مارکیٹ میں 107 روپےکا فروخت ہورہا ہے جبکہ انٹر بنک مارکیٹ میںایک ڈالر 105 روپے 53 پیسے میں ٹریڈکر رہا ہے۔

مزید پڑھئیے: ریحام نے طلاق کی وجہ کالا جادو قرار دے دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…