پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستانی روپے کی قدر میں کمی‘ ڈالر 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا‘انٹربنک روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔پاکستان کے مقبول اخبار قدرت نیوز کے مطابق تفصیلات کے مطابق انٹر بنک ڈالر105 روپے 52 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 106 روپے 30 ہوگئی ہے۔ دوسری طرف ممبئی سٹاک مارکیٹ میں 350 پوائنٹس کی کمی کے بعد انڈین روپے کی قدر میں بھی کمی آئی ہے اور ڈالر 66 روپے 36 پیسے پر ٹریڈ کررہاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…