ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے طاقتور لیڈر کہاں بیٹھتے ہیں؟

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

برطانیہ میں لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی كوربن آپ عالیشان دفتر کو چھوڑ کر ایک چھوٹے دفتر میں جا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنا بڑا دفتر ایک ’عالیشان جیل‘ کی طرح لگتا ہے۔دنیا کے مختلف ملک کے سب سے بڑے رہنماؤں کے دفتر بھی ان کی دلچسپی اور روایت کی عکاسی کرتے ہیں۔

151108144607_150912113803_jeremy_corbyn_labour_leader_640x360_afp_nocredit

بھارت کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ بہت عالیشان ہے۔ صدارتی محل کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق بھارتی صدر کی سرکاری رہائش گاہ 330 ایکڑ پر پھیلی ہوئی ہے جس کے پانچ ایکڑ پر مرکزی عمارت بنی ہوئی ہے جس میں 340 کمرے ہیں۔آئیے ایک نظر دنیا کے طاقتور رہنماؤں کے دفاتر پر ڈالتے ہیں۔

1

10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش بہت چھوٹی نہیں ہے. ایسا لگتا ہے کہ وہ اس میں آرام سے رہتے ہیں۔اس عمارت میں کچھ اضافی جگہ بھی موجود ہے۔

3

امریکہ کے صدر براک اوباما کے دفتر کی نقل آپ کئی فلموں میں دیکھ چکے ہوں گے۔ امریکی صدر کا دفتر شاید دنیا کے بڑے ممالک میں سب سے بڑا دفتر ہے جہاں سب سے زیادہ سرگرمی دکھائی دیتی ہے۔

5

اگر سٹائل کی بات کریں تو فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کے دفتر کا شاید ہی کوئی ثانی ملے۔ فرانسیسی صدر کا دفتر ایک محل میں واقع ہے۔

6

جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا دفتر خاصا غیر رسمی اور کاروباری احساس دینے والا لگتا ہے۔

151108144607_151107171124_angela_merkel_624x351_getty

ایسا لگتا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتن کو اپنے دفتر میں پرچم لگانے کا شوق ہے۔ ان کے دفتر میں ایک سے زیادہ پرچم دیکھے جا سکتے ہیں۔

7.

چینی صدر شی جن پنگ کے دفتر میں اور باہر بھی پھول پودے خاصی تعداد میں ہیں۔ شاید اتنے زیادہ پودے اور پھول بڑی بڑی ملاقاتوں کا ماحول خوشگوار رکھنے کے لیے لگائے ہیں۔

151108144607_151107171255_chinese_president_xi_jinping_624x351_nocredit

10 ڈاؤننگ سٹریٹ پر واقع وزیر اعظم کی رہائش بہت چھوٹی نہیں ہے. ایسا لگتا ہے کہ وہ اس میں آرام سے رہتے ہیں۔اس عمارت میں کچھ اضافی جگہ بھی موجود ہے۔

151108144607_151107171038_david_cameron_624x351_nocredit

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…