جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

اور کرو ٹیکس چوری۔۔۔۔!حکومت نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا،لسٹیں تیار

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایک سو دس ٹیکس نادہندگان کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، دسمبر تک پچیس ہزار سے زائد ٹیکس چوروں کو بلیک لسٹ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق2012-13-14میں جن افراد نے ٹیکس ادائیگی نہیں کی، ایف بی آر نے ان میں سے ایک سو دس بڑے نادہندگان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں ایف بی آر نے اپنے تمام ریجنل ٹیکس آفسیرز کو اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے، وزارت داخلہ کو بھی خط ارسال کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے رواں سال کے اختتام تک پچیس ہزارسے زائد ٹیکس نادہندگان کو بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ان افراد کو نوٹسز بھی بھیجے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں مالی سال سیلز ٹیکس نادہندگان کی تعداد تقریبا ستر ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…