کراچی (نیوزڈیسک) ”اب جس نے خریدنا ہے خرید لے یا قیمتوں کے مزید کم ہونے کاانتظار کرے ۔یہ تو عالمی منڈی پر منحصر ہے کہ مزید کمی ہوگی یا اضافہ مگر اس وقت سونا ایک ہفتے میں 1350روپے فی تولہ سستا ہوچکاہے جبکہ اب مزیدعالمی منڈی میں گولڈ 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کے بعد فی تولہ سونا مزید 650 روپے سستا ہو گیا۔گولڈ ڈیلرز کے مطابق رواں ہفتے سونا 1350 روپے فی تولہ سستا ہو کر 45 ہزار 300 روپے کی سطح پر آ گیا ہے اس کے علاوہ 10 گرام سونا 38 ہزار 828 روپے کا ہو گیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت میں بہتری کے آثار کو دیکھتے ہوئے امریکی مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافے کے توقعات کے باعث عالمی انویسٹرز سونے کے بجائے ڈالر میں سرمایا کاری کو ترجیح دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ چین کی جانب سے گولڈ کی طلب ماند پڑ جانے سے بھی اس کی قیمتوں کو سہارا نہیں مل پا رہا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
عمران خان ہسپتال منتقلی کیس، ڈائری نمبر 17804 الاٹ کر دیا گیا
-
ایران کا مضبوط پوزیشن کے ساتھ امریکا سے جنگ ختم کرنے کا عندیہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
سرکاری حج سکیم میں صرف ساڑھے 18ہزار نشستیں باقی رہ گئیں
-
فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا



















































