جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا و معدنی اشیاءدرآمد کرےگا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) جنوری کوریا نے پاکستان سے خام مال درآمد کرنے کیلئے متعلقہ حکام کے ساتھ وفو دکی سطح پر باقاعدہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ¾ جنوبی کوریا پاکستان سے تانبا‘ دھات‘ معدنی اشیائ‘ پھل فروٹ‘ کاٹن دھاگہ اور کپڑا درآمد کرے گا۔کورین درآمدی ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو تیونک تھامس نے دونوں ممالک میں باہمی تجارت کو بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا بنایا جائے گا۔دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم صرف1 . 2 ارب ڈالر ہے جس میں پاکستان کی برآمدات 400 ملین ڈالر اور درآمدت 800 ملین ڈالر ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی کل درآمدات 500 بلین ڈالر سے زیادہ ہے جس میں زیادہ تر حصہ خام مال 60 فیصد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…