پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہونے کا امکان ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر فی اونس کمی سے 1 ہزار 90 ڈالر کا ہوگیا ہے اور سونے قیمت تین ماہ کی کم ترین سطح پہنچ چکی ہیں۔ ماہرین کے مطابق امریکا میں شرح سود میں کمی کے امکانات ، چین کی جانب سے سونے کی مانگ میں کمی اور سست پڑتی معاشی سرگرمیاں ہیں۔اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مزید سستا ہوسکتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی سے 45 ہزار 650 روپے ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…