پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کا کارنامہ، مرحوم ہیڈ ماسٹر کو ریٹرننگ افسر بنا دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیر محل(آن لائن) ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 19 نومبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹرننگ افسر سعید احمد نے عرصہ 4 سال قبل دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 683/24گ ب محمدافتخار کی انتخابی ڈیوٹی پیر محل کی یونین کونسل نمبر 78کے پولنگ اسٹیشن نمبر 102 گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 759 گ ب میں بطور پریزائنڈنگ افسر لگا دی۔ محمد افتخار مرحوم کی الیکشن ٹریننگ کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ جب اس بارے میں ریٹرننگ آفس رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن نے ہمیں پانچ سال پرانی لسٹیں فراہم کی ہیں جن پر ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ پرانی لسٹیں ہونے کی وجہ سے اس طرح کے مسائل سامنے آ رہے ہیں۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…