ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

کینیڈین ہائی کمیشن نے ڈاکٹر عاصم تک قونصلر کی رسائی مانگ لی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کینیڈین ہائی کمیشن نے زرداری کے قریبی ساتھی اور سندھ رینجرز کی حراست میں موجود سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین تک قونصلر کی رسائی مانگ لی ہے۔ڈاکٹر عاصم کینیڈین شہریت کے حامل ہیں اوراگر کسی ملک کا شہری کسی دوسرے ملک میں زیرحراست ہو تو غیر ملکی حکومتیں اپنے شہری تک رسائی مانگتی ہیں۔حکومت اور وزارت خارجہ نے کینیڈین ہائی کمیشن کو اس حوالے سے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا۔ ڈاکٹر عاصم حسین سے اب تک بہت سے بیانات منسوب کیے جا چکے ہیں اور ان کے بہت سے اعترافات کا تعلق بھی آصف زرداری سے بتایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…