پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کامنافع بخش روٹس پر پروازوں میں اضافے کا فیصلہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے نئے طیاروں کے حصول کے بعد منافع بخش روٹس پر پروازوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں کینیڈا کے لیے ہفتہ وار چوتھی پرواز کا بھی اعلان کردیاگیا۔پی آئی اے کے ترجمان نے لاہور سے کینیڈا کیلئے چوتھی ہفتہ وار پرواز شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ منافع بخش روٹس پر پروازیں بڑھائی جا رہی ہیں ،10دسمبر کو چوتھی ہفتہ وار پرواز ٹورنٹور کے لئے روانہ ہو گی۔ ترجمان نے مزید کہاکہ پاکستان سے کوالالمپور کے لئے پروازوں میں بھی اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…