جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

دبئی (نیوزڈیسک)پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کے درمیان دبئی میں مذاکرات نتیجہ خیز ثابت نہ ہو سکے،آئی ایم ایف پاکستان کی جانب سے ٹیکس وصولیوں سے مطمئن نہیں ہو سکا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں ہو نے والے مذاکرات میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے ۔وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 9.3ڈالر تک لے جانے کی شرط عائد کردی ہے۔حکومت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 15ارب ڈالر سے زیادہ ہیں جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر میں 6ارب ڈالر کے قرضہ جات ہیں۔آئی ایم ایف ٹیکس وصولیوں سے بھی مطمئن نہیں ،پہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولیاں سے چالیس ارب روپے کم ہوئیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کا حتمی دور 6نومبر کو ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…