منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

مچھ نہیں تے کچھ نہیں ….تے فیر خیال رکھو… ورنہ برا ہوگا، عابد شیر علی

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بلدیاتی انتخابات ختم ہو گئے لیکن عابد شیر علی اور رانا ثنا اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہونے میں نہیں آ رہا ۔ عابد شیر علی نے ایک بار رانا ثنا اللہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا رانا ثنا اللہ اپنی مونچھوں کا خیال رکھیں ورنہ حالات خراب ہوں گے ۔ فلمی دنیا ہو یا سیاسی ، دبنگ مونچھوں کی گونج اکثر سنائی دیتی ہے ، تبھی تو پنجابی میں کہتے ہیں موچھ نہیں تے کچھ نہیں ۔ کئی فلمی ستارے اپنی مونچھوں کی وجہ سے مشہور ہوئے تو رانا ثنا اللہ کی مونچھوں کی شہرت بھی کم نہیں ۔ تبھی تو عابد شیر علی نے بھی انہیں مونچھیں سنبھالنے کامشورہ دے ڈالا ۔ الیکشن کمیشن میں پیشی کے موقع پر عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف قتل کا من گھڑت مقدمہ سیاسی مشاورت سے درج ہوا ۔ انتظامیہ اور پولیس نے موقف اپنایا کہ عابد شیر علی اور چوہدری شیر نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے ۔ الیکشن کمیشن نے عابد شیر علی سے دس نومبر تک جواب طلب کر لیا ۔09

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…