بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

باباجی شیخ مسعود نے ماڈل ایان کو پھر ہار پہنادیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کسٹم عدالت میں پیشی کے دوران ماڈل ایا علی کوباباجی شیخ مسعود نے ایک بار پھرہار پہنادیا ، باباجی شیخ مسعود بازی لے گئے ، انہوں نے ماڈل کو ہارپہنایا ، ماڈل ایان علی بریت کیلئے جارہی تھیں لیکن ایا ن علی کو ہار مل رہے ہیں ، ہار کے ساتھ بالیاں بھی دیں ۔ شیخ مسعود نے یہ بات بھی کی کہ جب بھی وہ آئے گی وہ ان کو ہار پہنائینگے ۔ شیخ مسعود راولپنڈی کا رہائشی ہے کل بھی شیخ مسعود نے پانچ گھنٹے انتظار کیا اور جب آیا ن علی عدالت سے باہر نکل آئی تو باباجی نے آیان علی کو ہار پہنایا ۔ہلکی ہلکی بونداباندی میں باباجی نے ماڈل کو ہار پہنایا۔


Chacha Sheikh Masood Phir Baazi Le Gaye Ayyan Ko Gale Lagaya Aur Ek Aur Haar Pehnadiya by Top News

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…