ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

مردم شناس ہونے کے باوجود کیوں لوگ آپکو دھوکہ دے دیتے ہیں ؟ صحافی کا عمران خان سے سوال

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

پشاور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صحافی کے سوال پر آگ بگولہ ہوگئے ور سوال کرنےوالے صحافی کو ڈانٹ پلا دی ۔منگل کو پشاور میں نیوزکانفرنس کے دوران عمران خان سے صحافی مختلف سوال کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک صحافی نے سوال پوچھا تھا کہ مردم شناس ہونے کے باوجود کیوں لوگ آپکو دھوکہ دے دیتے ہیںجس پر عمران خان نے کہاکہ ہر معاشرے میں تہذیب ہوتی ہے میں یہاں پر ہسپتالوں سے متعلق بات کرنے آیا ہوں کسی کی ذاتی زندگی پر نہیں اس لئے ااپ ذاتی سوال نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ کسی کے گھر میں جھانکنے والوں کو شرم آنی چاہئے آپ نے اپنی اصلیت بتا دیااس کے بعد انہوں نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے پریس کانفرنس ختم کردی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…