اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ شیخ رشیدنے کہاہے کہ ریحام سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو رنجیدہ اور غمزدہ پایا ‘ ایک گھر میں دو کپتان کیسے چل سکتے ہیں؟ ایک انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ ریحام خان سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو رنجیدہ اور غم زدہ پایامگر حقیقت یہ ہے کہ ایک گھر میں دو کپتان نہیں چل سکتے۔ ایک سوال کے جوا ب میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ ریحام خان کے بچے بنی گالہ میں پریشان تھے ‘ریحام سیاست میں بھرپور کردار ادا کرنے کی خواہاں تھیں۔شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ ریحام سیاست میں حصہ لیں۔
ریحام سے علیحدگی کے بعد عمران خان کو رنجیدہ اور غمزدہ پایا ‘ ایک گھر میں دو کپتان کیسے چل سکتے ہیں؟ شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































