بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بھارت کی جین زی کو گٹر جنریشن کہنے کے بیان پر ایک بار پھر وضاحت دے دی۔

چند روز قبل طلبہ کی تنظیم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی)کی جانب سے نئی دہلی میں پیپر لیک کے معاملے پر شدید احتجاج کیا گیا، جس پر اداکارہ کی جانب سے جین زی کو گٹر جنریشن قرار دیا گیا تھا۔کنگنا کے اس بیان کے بعد ناصرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی جانب سے بھی انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ شدید تنقید کے بعد کنگنا نے جین زی کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا خوشی ہے کہ ہماری نوجوان نسل باشعور ہے اور چیزوں کو سمجھتی ہے تاہم اب ایک بار پھر کنگنا رناوت نے جین زی کو گٹر جنریشن سے ملاتے ہوئے نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ خود کو کاکروچ کہتے ہیں، اور ہم کہتے ہیں کہ کاکروچ گٹروں سے نکلتے ہیں تو اس میں کیا غلط ہے؟ اداکارہ نے کہا کہ میں خود کو کاکروچ نہیں سمجھتی، اگر کوئی مجھے کہے کہ میں گٹر میں رہتی ہوں تو میں اس کی تردید کروں گی لیکن اگر کوئی خود کو کاکروچ ہونے کا دعوی کرتا ہے، تو فطری طور پر وہ گٹر میں ہی رہے گا اور کہاں رہے گا؟۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…