جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

رواں برس عید میلاد النبی ﷺ کب منائی جائے گی؟ ربیع الاول کے چاند سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

datetime 6  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ربیع الاول 1448ہجری کے چاند کی فلکیاتی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ ہونے کا امکان ہے ،

ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔محکمہ موسمیات کی فلکیاتی پیشگوئی کے مطابق 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ، یکم ربیع الاول 15 اگست بروز ہفتہ اور 12 ربیع الاول 26 اگست بروزبدھ کو ہونے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں 13 اگست کی شام موسم جزوی ابرآلودرہنے کی توقع ہے ۔ کراچی میں چاند غروب ہونے کا وقت شام سات بجکر چالیس منٹ مقرر ہے چاند کی عمر،فلکیاتی پیرا میٹرز کے باعث 13 اگست کو رویت ممکن نہیں ۔ ربیع الاول کے آغاز اور چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…