اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

شا ہ محمود قریشی ”دھاندلی“کے ثبوت سامنے لے آئے،ریحام خان بارے سوال پر میڈیاکو چپ کرادیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخاب میں بچوں سے ووٹ ڈلوائے گئے ہیں جن کی فوٹیج بھی موجود ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلدیاتی انتخاب میں الیکشن کمیشن کی کمزوریاں سامنے آگئیں ،ادارے کو انتظامات مزید بہتر کرنے ہو نگے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میںہونے والی اموات پر افسوس ہے ،فیصل آباد میں پی ٹی آئی کے معصوم کارکن کو قتل کیا گیا۔انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ کارکن کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لا یا جائے ۔عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی کی نجی زندگی میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…