بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

رجب بٹ کا مجموعی دولت ایک ارب روپے سے تجاوز کرنے کا دعویٰ

datetime 6  اگست‬‮  2026 |

ممبئی (این این آئی)پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میری مجموعی دولت ایک ارب روپے سے تجاوز کر چکی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ کروڑ پتی ہیں یا ارب پتی؟،رجب بٹ نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ سال میں باضابطہ طور پر ارب پتی بن گیا۔یوٹیوبر کے مطابق میری مجموعی دولت 100 کروڑ روپے سے تجاوز کر چکی ہے اور میں اس کامیابی پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں، یہ مقام مجھے 12 سال کی مسلسل محنت کے بعد حاصل ہوا ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…