پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا

datetime 3  اگست‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا۔

کوگی کا وائس نوٹ میں کہنا تھا کہ اس کے ابھی کئی دشمن باقی ہیں جنہیں وہ مارنا چاہتا ہے۔ وائس نوٹ میں اس نے یہ بھی کہا کہ وہ اداروں کا احترام کرتا ہے اور انہیں ملک کا سرمایہ سمجھتا ہے، اپنے آپ کو ختم کرلوں گا لیکن دشمنوں کو نہیں چھوڑوں گا۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کی نقل و حرکت کی ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کا بھی انکشاف ہوا۔ ذرائع کے مطابق واقعے سے قبل مقتول کے گھر کے اطراف میں ڈرون پروازوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں جن کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…