بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

datetime 1  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)کامن ویلتھ گیمز میں مردوں کے جیولن تھرو کا فائنل شروع ہو چکا ہے،

جہاں پاکستان کے اسٹار ایتھلیٹ اور دفاعی چیمپئن ارشد ندیم طلائی تمغے کے دفاع کے لیے ایکشن میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارشد ندیم نے اپنی دوسری کوشش میں 77.41 میٹر کی تھرو کی، جس کے بعد وہ 12 کھلاڑیوں کے مقابلے میں پانچویں پوزیشن پر رہے۔ ان کی تیسری تھرو 75.39 میٹر ریکارڈ کی گئی۔دوسری جانب بھارت کے نیرج چوپڑا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 85.83 میٹر کی بہترین تھرو کے ساتھ ابتدائی دو راؤنڈز کے بعد پہلی پوزیشن سنبھال لی۔جیولن تھرو کے فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں،

جبکہ ارشد ندیم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کے لیے میدان میں موجود ہیں۔یاد رہے کہ ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 78.63 میٹر کی بہترین تھرو کے ذریعے فائنل کے لیے جگہ بنائی تھی، جہاں وہ ساتویں پوزیشن پر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…