جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ نے استعفے کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جولائی  2026 |

کابل(این این آئی)پاکستان کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ کے استعفے کی وجہ سامنے آگئی ہے،

پاکستان کے سابق فیلڈنگ کوچ شین مکڈرمٹ کو افغانستان نے نائب اور فیلڈنگ کوچ بنا دیا ہے وہ ہیڈ کوچ رچرڈ پائی بس کے ساتھ فرائض انجام دیں گے۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے شین مکڈرمٹ نے اچانک بغیر وجہ کے پاکستان ٹیم چھوڑ دی تھی۔شین میکڈرمٹ نے گزشتہ سال جولائی میں چارج سنبھالا تھا جبکہ انہیں محمد مسرور کے بعد قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ تعینات کیا گیا تھا۔میک ڈرمٹ بنگلادیش اور سری لنکا میں بھی کوچنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا قومی وائٹ بال ٹیم کے فیلڈنگ کوچ شین میکڈرمٹ کے استعفیٰ کی وجہ گھریلو مصروفیات ہوسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…