اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور جیالوں نے بلاول بھٹو زرداری کو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا صحیح وارث قرار دے کر سندھ بھر میں بڑی کامیابی دلا دی ۔ بڑی تعداد میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمت کی پالیسی ختم ہونے کا بھی پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچا ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ پیپلزپارٹی کے سینکڑوں جیالوں اور کارکنان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل بلاول بھٹو زرداری کو خطوط ارسال کر کے اپنی حمایت کا یقین دلایا تھا اسی وجہ سے وہ مطمئن تھے اور سندھ میں پیپلزپارٹی نے کامیابیاں سمیٹیں ۔
مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مفاہمتی پالیسی ختم ہونے کا پیپلزپارٹی کو فائدہ پہنچا، کارکنان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)
-
راولپنڈی: مشہور ٹک ٹاکر خاتون کو گھر سے بلاکر ہلاک کردیا گیا، چھوٹی بہن بھی زخمی
-
متحدہ عرب امارات نے ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل پروازیں منسوخ کردیں
-
وزیر خزانہ کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر سامنے آگئی
-
بیوی نے شوہر کو نیند کی گولیاں کھلا کر بلّے سے پیٹا اور زندہ دفنا دیا
-
عمرہ زائرین کے لیے سعودی حکام کی اہم ہدایت، مسجد الحرام جانے سے پہلے یہ بات جان لیں
-
لاہور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ، باپ بیٹے کی مقابلے میں ہلاکت،ٹارگٹ کلر کی بیٹی بھی زیر حراست، تفتیش میں ا...
-
ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن حق پر عدالت کا بڑا فیصلہ
-
رونالڈو اور جورجینا نے شادی سے پہلے کیا اہم معاہدہ کیا؟
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
اسٹیج اداکارہ عروج سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج
-
1500 اور 100 روپے کی قرعہ اندازی پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آ گئی
-
کرن اشفاق کے عمران اشرف سے متعلق جواب نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی



















































