جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، قومی سکواڈ میں 2تبدیلیوں کا اعلان

datetime 27  جولائی  2026 |

لاہور(این این آئی) پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے لییعبد اللہ فضل کی جگہ عبد اللہ شفیق کو قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عبد اللہ شفیق گیانا میں موجود گلوبل سپر لیگ میں ان ایکشن ہیں۔واضح رہے عبد اللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے، پی سی بی جے تاحال عبد اللہ فضل کے متبادل کا اعلان نہیں کیا، سعود شکیل بھی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جوائن کر رہے ہیں۔یاد رہے سعود شکیل کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے سلیکٹ کیا گیا تھا، سعود شکیل کی کراچی سے روانگی فائنل ہو چکی ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کا اعلان جلد کرے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…