لاہور(نیوز ڈیسک)تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کا بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کی ناقص کار کردگی کاسخت نوٹس لے لیا ‘ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر12اضلاع میں تحر یک انصاف کے امیدواروں کے شکست کے حوالے سے باقاعدہ رپورٹ طلب کر لی ہے جسکے بلدیاتی انتخابات میں ناقص کار کر دگی کا مظاہر ہ کر نیوالوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی ۔
بلدیاتی انتخابات ، پارٹی کار کر دگی پر اضلاع کے آرگنائزسے ایک ہفتے میں مکمل رپورٹ طلب کر لی ‘ذرائع تحر یک انصاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































