اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

لامین یمال کے والد کی عمر جان کر مداح حیران، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

datetime 22  جولائی  2026 |

میڈرڈ (این این آئی)اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اپنا پہلا ورلڈکپ جیتنے اور چھوٹے بھائی کے ساتھ جشن منانے کے باعث اس وقت سوشل میڈیا پر ٹرینڈکر نے لگے

تاہم فتح کے اس جشن کے دوران سوشل میڈیا پر یمال کے والد سے متعلق اہم انکشاف سامنے آیا ۔سوشل میڈیا پر زیر گردش خبروں کے مطابق لامین یمال کے والد 1992 میں پیدا ہوئے تھے جس کے مطابق ان کی عمر صرف 34 سال بنتی ہے۔یہ معلومات سامنے آنے کے بعد صارفین نے حیرت کا اظہار کیا اور مختلف دلچسپ تبصرے اور میمز بھی شیئر کیں۔کئی مداحوں نے کہا کہ انہیں اندازہ نہیں تھا کہ لامین یمال اور ان کے والد کے درمیان عمر کا فرق اتنا کم ہوگا۔واضح رہے کہ لامین یمال کے والد ورلڈکپ کا اہم ایونٹ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں نہیں آئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لامین یمال کے دادا کی وفات کے باعث ان کے والد نے گھر پر ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…