بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عامر خان کو جان سے مارنے کی مبینہ دھمکی

datetime 18  جولائی  2026 |

ممبئی (این این آئی)معروف بالی ووڈ اداکار عامر خان کو بدنامِ زمانہ بھارتی گینگ لارنس بشنوئی کی جانب سے مبینہ دھمکی دی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک پوسٹ میں گینگ سے وابستہ بتائے جانے والے آرزو بشنوئی اور ٹائسن بشنوئی نے عامر خان پر مبینہ طور پر لو جہاد کو فروغ دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پوسٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ عامر خان ایسے نظریات کی حمایت کر رہے ہیں جو ہماری ثقافت اور مذہبی اقدار کے خلاف ہیں اور عامر خان کو اس کے نتائج بھگتنا پڑ سکتے ہیں تاہم اس پوسٹ کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی۔

پوسٹ میں راجستھان کے ضلع سری گنگا نگر میں ایک 13 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعے کا بھی ذکر کیا گیا، پوسٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر کسی شخص نے بھی ملزم کو قانون سے بچانے کی کوشش کی تو گینگ خود کارروائی کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس کو فیس بک پوسٹ اور ایک وائس نوٹ کے ذریعے اس مبینہ دھمکی کی اطلاع ملی ہے جس کی جانچ جاری ہے، ابھی تک عامر خان یا ان کی ٹیم کی جانب سے کوئی باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی گئی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…