اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری، برطانیہ اور پاکستان میں سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا

datetime 17  جولائی  2026 |

لندن (این این آئی)گرومنگ گینگ کے سرغنہ شبیر احمد کی ملک بدری کے معاملے پر برطانیہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی تنازع کھڑا ہوگیا۔

پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی میں گفتگوکرتے ہوئے برطانوی وزیر یوویٹ کوپر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ یہ معاملہ متعدد بار اٹھا چکے اور آئندہ بھی اٹھاتے رہیں گے، ایسے مزید کیسز بھی ہیں۔یوویٹ کوپر نے اشارہ دیا کہ شبیر احمد کو واپس نہ لیا گیا تو پاکستان پر ویزا پابندیاں عائد کی جاسکتی ہیں۔دوسری جانب دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی کے مطابق شبیر احمد کا معاملہ برطانیہ کا اندرونی معاملہ ہے۔واضح رہے کہ 2012 میں جنسی جرائم میں سزا یافتہ شبیر احمد حال ہی میں جیل سے رہا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…