جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی کے حوالے سے ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ انہیں اس خبر پر بالکل تعجب نہیں ہوا ہے۔ دونوں کی سوچ بالکل مختلف تھی اور ان کی شادی کا کامیاب ہونا ناممکن تھا۔ عالیہ نذیر نے پیشن گوئی کی ہے کہ عمران خان اب تیسری شادی نہیں کریں گے۔ عمران خان کی شادی کا زائچہ ہی نہیں ہے کہ یہ شادی کرکے کامیاب ازدواجی زندگی گزار سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…