اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا امکان، نئے نام زیر غور

datetime 14  جولائی  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ میں تبدیلی اور نئے وزراء کی شمولیت کیلئے زیر غور نئے نام سامنے آگئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے لیے رانا ادارت شریف، وجیہہ قمر، علی زاہد، رانا احسان افضل کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔اختیار ولی، نوشین افتخار، عبدالرحمان کانجو، شمائلہ رانا، فیصل سبزواری، مختار ملک اور آمنہ بتول کی بھی شمولیت متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شاہ زیب درانی، سینیٹر افنان اللّٰہ، سینیٹر بشریٰ انجم کو ذمہ داری ملنے کا امکان ہے، نئے شامل ہونے والے ارکان کو وزیر مملکت کا عہدہ دیا جائے گا۔قومی خزانے پر مالی بوجھ کم کرنے کے لیےبعض وزارتوں کو ضم کیا جائے گا جبکہ ناقص کارکردگی دکھانے والے وزراء سے قلمدان واپس لیے جانے کا بھی امکان ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…