پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی، ڈنڈے کے زور پر نتیجہ رکوایا، عابد شیر علی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

فیصل آباد( نیوز ڈیسک)وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا ہے کہ لوگوں کو پرامن رہنے کی تاکید کی ہے۔رانا ثنا کے حامیوں نے ڈنڈے کے زور پرمیرے بھائی عامر شیر کا نتیجہ رکوایا۔ نتیجہ بحال کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔رانا ثنا اللہ نے غنڈہ گردی کروائی۔انہوں نے کہا کہ ہم جیت چکے ہیں رانا ثنا اللہ کو جلد علم ہوگا کہ عوام ان کے ساتھ نہیں.میں صورتحال کو کنٹرول کرنے آیا تھا جہاں رانا ثنا کے اسلحہ بردار افراد نے مجھے روک لیا اور نعرے بازی کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…