منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی

datetime 1  جولائی  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ لیک آڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی ہے۔

اس مبینہ آڈیو ریکارڈنگ میں عماد وسیم، ثانیہ اشفاق، اہلِ خانہ اور پولیس کے درمیان ہونے والی گفتگو سنی جا سکتی ہے۔واضح رہے کہ اس مبینہ آڈیو کی دونوں شخصیات نے اب تک تصدیق نہیں کی ہے۔اس وائرل آڈیو میں مبینہ طور پر ثانیہ اشفاق اپنے بچوں کی خاطر عماد وسیم سے رشتہ بچانے کی درخواست کرتی سنائی دیتی ہیں اس کے علاوہ کم سن بچوں کے رونے کی آوازیں بھی سنی جاسکتی ہیں۔آڈیو میں مبینہ طور پر عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق بچوں کی کسٹڈی کے حوالے سے گفتگو کرتے سنائی دے رہے ہیں جبکہ ثانیہ یہ کہتی سنائی بھی دے رہی ہیں کہ میں لندن سے اپنا رشتہ بچانے آئی ہوں، میں اکیلی 3 بچوں کی کفالت کیسے کروں گی۔

اس آڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد متعدد سوشل میڈیا صارفین ثانیہ اشفاق سے اظہارِ ہمدردی کر رہے ہیں۔اس معاملے پر سوشل میڈیا پر مختلف ردِعمل بھی سامنے آئے ہیں۔اداکارہ ہیرا سومرو نے لکھا کہ آخر اکثر مرد ایسا کیوں کرتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…