منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ویبھاؤ سوریا ونشی شکست کے بعد سری لنکن کرکٹر سے ہاتھا پائی پر اتر آئے

datetime 17  جون‬‮  2026 |

دمبولا(این این آئی)سری لنکا اے کے خلاف میچ میں شکست پر بھارت کے ویبھاؤ سوریا ونشی آپے سے باہر ہوکر سری لنکن کھلاڑی سے ہاتھا پائی کرنے لگے۔

دمبولا میں جاری ون ڈے سہ فریقی سیریز کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں سری لنکا اے نے سپر اوور میں بھارت اے کو شکست دی۔میچ کے آخری لمحات ڈرامائی رہے۔ خراب روشنی کے باوجود سپر اوور کرایا گیا جبکہ ایک متنازع نو بال فیصلے کے باعث بھارتی کھلاڑیوں کو دوبارہ میدان میں واپس آنا پڑا۔اس کے علاوہ بھارت اے کو پچ کے خطرناک حصے پر دو مرتبہ دوڑنے کے باعث 10 پینلٹی رنز بھی دیے گئے جس کا فائدہ سری لنکا اے کو ملاتاہم میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔

بھارتی نوجوان بیٹر ویبھاؤ سوریا ونشی اور سری لنکن کھلاڑی وشن ہالامبیج میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور سوریا ونشی نے سری لنکن کرکٹر پر ہاتھ بھی اٹھایا جس سے ماحول گرم ہوگیا تاہم وکٹ کیپر نروشن ڈکویلا نے مداخلت کرکے معاملے کو مزید بڑھنے سے بچایا۔واضح رہے کہ فتح کے بعد سری لنکا اے پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…