جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران خان کو سب جانتے ہیں مستقل مزاج نہیں ,خورشید شاہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

سکھر(نیوزڈیسک)عمران خان اورریحام خان کی طلاق ،پیپلزپارٹی کے رہنماءعمران خان پربرس پڑے ۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے عمران خان اور ریہام خان کی طلاق پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ صورتحال اس وقت بھی نظر آ رہی تھی جب شادی ہوئی ,عمران خان کو سب جانتے ہیں کہ وہ مستقل مزاج نہیں , طلاق سے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن پر فرق پڑےگا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں ہمیشہ کہتا آیا ہو ں کہ عمران خان میں مستقل مزاجی نہیں ہے ، ایک خاتون کے ساتھ نکاح ہواور کسی دباﺅ کے تحت طلاق ہوجائے یہ اچھی روایت نہیں۔خورشید شاہ نے کہاکہ شادی کے وقت دعا کی تھی کہ یہ شادی کامیاب ہو جائے ،مگر ایسا نہیں ہوسکا،سیاست دان پبلک پراپرٹی ہوتا ہے ،طلاق سے پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں فرق پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…