بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے ریحام خان کوبڑی پیشکش کردی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
KARACHI, PAKISTAN, JUL 23: Sindh Education Minister, Nisar Khoro talks with media persons during a press conference at his office in Karachi on Tuesday, July 23, 2013. (S.Imran Ali/PPI Images).
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی نے ریحام خان کوبڑی پیشکش کردی.سندھ کے صوبائی وزیر نثار کھوڑو نے عمران خان اور ریحام خان کی طلاق پر ردٍ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عورت مشرق کی ہو یا مغرب کی عمران خان کے ساتھ نہیں چل سکتی ، انہوں نے کہا کہ بہت جلد مشرق اور مغرب کی سیاست بھی عمران خان سے الگ ہو جائے گی . نثار کھوڑو نے ریحام خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں پیپلز پارٹی پنجاب کا لیڈر ہوتا تو ریحام خان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتا.



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…