جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور ( نیوز ڈیسک) عمران خان سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب پورا نہ ہو سکا۔پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے شادی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے متعدد بار ریحام خان کی جانب سے خاتون اول بننے کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا مگر اب دونوں کے درمیان علیحدگی کا اعلان سامنے آیا ہے جس سے ریحام خان کا خاتون اول بننے کا خواب بھی پورا نہ ہو سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…