جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

آئی سی سی نے کرپشن الزامات پر کرکٹ بورڈ کی رکنیت معطل کردی

datetime 2  جون‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تواتر کے ساتھ تنازعات اور کرپشن و بدنظمی کے الزامات کے بعد کرکٹ کینیڈا کی رکنیت معطل کر دی۔

آئی سی سی نے ویب سائٹ پر جاری بیان میں کرکٹ بورڈ کی ممبر شپ قواعد کی سنگین خلاف ورزیوں کا حوالہ دیا۔گزشتہ ماہ آئی سی سی نے کرکٹ کینیڈا کی فنڈنگ کو منجمد کرتے ہوئے معاملات کو درست کرنے کے لیے چھ ماہ کا وقت دیا تھا۔اس موقع پر آئی سی سی کے ایک خط میں کہا گیا تھا کہ کرکٹ بورڈ میں گورننس کا مناسب نظام نہیں ہے اور ادارے نے فنانشل اسٹیٹمنٹس بھی فائل نہیں کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…