بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مومنہ اقبال نے حمزہ حبیب سے نکاح کرلیا

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی) حمزہ حبیب نے کہا ہے کہ مومنہ اقبال سے نکاح ہو چکا ہے اب وہ میری بیوی اور عزت ہے ،

مومنہ اقبال میری ریڈ لائن ہے اس کو کراس کیا گیا تو برداشت نہیں کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ حبیب نے کہا کہ میری بیوی شیرنی ہے، میں اس کے ساتھ کھڑا ہوں ۔ حمزہ حبیب نے الزام عائدکیا کہ ثاقب چدھڑ نے میرے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی،اس سے قبل رابطہ کر کے انہیں مومنہ اقبال سے دور ہونے کے بدلے دولت کی پیشکش بھی کی گئی۔ثاقب چدھڑ مجھے خرید نہیں سکتا،مومنہ کو نہیں چھوڑوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…