منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ویرات کوہلی کی شرمناک حرکت، جینٹلمین گیم کو داغدار کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

نئی دہلی (این این آئی)اب بھارت کی متنازع انڈین پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی بھی ایک متنازع شرمناک حرکت کے باعث خبروں میں آگئے ہیں۔

گزشتہ روز سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجرز بینگلور کے درمیان میچ کے بعد جب دونوں ٹیمیں ہاتھ ملانے کے لیے میدان میں آئیں تو ویرات کوہلی نے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہیں ملایا۔ویرات کوہلی کے ٹریوس ہیڈ سے ہاتھ نہ ملانے کی وجہ تو سامنے نہیں آسکی لیکن شائقین کرکٹ بالخصوص کوہلی کے مداح بھی ان کے اس عمل پر شدید حیران ہیں۔بعض صارفین کی جانب سے ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنایاگیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…