منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا

datetime 22  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا،

اوپننگ بلے باز صائم ایوب اور فخر زمان انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کھلاڑی تاحال انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکے ،میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب پروگرام جاری رکھیں گے جس کے باعث انہیں آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا جائے گا۔پی سی بی کے مطابق سیریز کا آغاز 30مئی کو راولپنڈی میں ہوگا جبکہ دوسرا اور تیسرا ون ڈے بالترتیب 2اور 4جون کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…