بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سجل علی نئے بولڈ ہیئر اسٹائل کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئی

datetime 14  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کو اپنے نئے بولڈ ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سجل علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں وہ اپنے لمبے گھنے بالوں کے بجائے شارٹ پکسی ہیئر کٹ میں نظر آ رہی ہیں۔سجل علی نے یہ نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنی چھوٹی بہن اداکارہ صبور علی کو ٹیگ کیا جنہوں کچھ روز قبل اپنے بالوں کی باب کٹنگ کروائی ہے۔اداکارہ کا نیا ہیئر اسٹائل ان کے مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا۔سوشل میڈیا صارفین سجل علی کے نئے ہیئر اسٹائل کے حوالے سے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ کا یہ ہیئر اسٹائل ان کے کسی نئے کردار کے لیے محض ایک عارضی تبدیلی بھی ہو سکتا ہے اور کچھ صارفین کو تو یہ امید ہے کہ سجل علی نے اپنے بال نہیں کٹوائے بلکہ یہ صرف ایک وگ ہے۔کچھ صارفین کا یہ بھی کہنا ہے کہ سجل علی نے ایسی ہیئر کٹنگ صحیفہ جبار سے متاثر ہو کر کروائی ہے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…